| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6601 | ACID ROCK R Noun Report Error! | راک موسيقی ۔جو رُومانی فِضاوں ميں لے جانے کی تاثير رَکھتی ہے ۔ |
| 6602 | ACID SALT R Noun Report Error! | تیزابی نمک ۔ |
| 6603 | ACID SALT R
Report Error! | تیزابی نمک ، اس سے مراد ایسا مرکب ہے جو کسی تیزاب میں ہائیڈ روجن کی جگہ لینے والی دھات کے آیونز بناتے ہیں اگر نمک میں h آیون کی زیادتی ہوتو نمک تیزابی خواص کے حامل ہوں گے ۔ تیزابی نمک طاقتور تیزابوں اور کمزور اساسوں کے عمل سے بنتے ہیں ۔ |
| 6604 | ACID SALT R Noun Report Error! | تيزابی نمک ۔ ترشی نمک ۔ |
| 6605 | acid salt a salt in which only some of the replaceable hydrogen atoms of an acid have been replaced R Phrase Report Error! | تیزابی نمک ، ترشی نمک ، ایسے نمکیات جو تیزاب کے بدل پذیر ہائیڈروجن ایٹموں کی تبدیلی سے وجود میں آتے ہیں تیزابی نمک کہلاتے ہیں ۔ |