| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 19801 | AMYL R Adjective
 Report Error!
 | نشاستہ  کاربن  اور  ہائیڈروجن  کے  نامیاتی  مرکبات  کا  ایک  گرپ  ۔ | 
| 19802 | AMYL R Adjective
 Report Error!
 | نشاستہ  دار  نشاستے  والا  ۔ | 
| 19803 | AMYL ACETATE R Noun
 Report Error!
 | ایمائل ا یسی ٹیٹ ۔اسے پنٹائل ایسی ٹیٹ یا کیلے کا تیل کھا جاتاھے۔ | 
| 19804 | AMYL ACETATE R Adjective
 Report Error!
 | پھلوں  جیسی  خوشبو  والا  مرکب  ہے  اسے  پھلوں  کا  ذائقہ  دینے  کے  لیے  استعمال  کیا  جاتا  ہے  اور  نائٹرو  سیلولوز  کو  حل  کرنے  کے  لیے  بھی  مستعمل  ہے  ۔ | 
| 19805 | AMYL ACETATE OR PENTYL ACETAE OR BANANA OIL ( CH3 COOC5 H11 ) R 
 Report Error!
 | ایمائل ایسی ٹیٹ پینٹائل ایسی ٹیٹ بنانا آئیل ۔ اسے کیلے کا تیل بھی کہا جاتا ہے ۔ ایمائل الکوحل اور سرکے کے تیزاب کا ایسڑ  ۔ ایک بے رنگ مائع جسے محلل کے طور پر خوشبووں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ نقطہ  جوش 148ڈگری سینٹی گریڈ ہے ۔ ایمائل الکوحل کو پوٹاشیم ایتھے نونیٹ اور سلفیورک ایسڈ کے ساتھ گرم کرنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ خوشبو کے علاوہ رنگوں اور لاکھ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |