Sr. | English Words | Urdu Words |
9966 | ADSORPTION R
Report Error! | جبذ ۔ وہ عمل جس میں مالیکیولز کسی ٹھوس یا مائع کی سطع پر ایک تہہ بناتے ہیں ۔ |
9967 | adsorption R Phrase Report Error! | جبذ : لاطینی الفاظ ایڈ اور ساربیئر سے ماخوذ جن کے معانی بالترتیب کی طرف اور چوسنا ہیں سطحی ٹینشن کے نتیجہ میں کسی گیس یا مائع کا کسی سطح پر ارتکاز کسی سیال میں حل شدہ نامیاتی مادے سطحی ٹینشن کو کم کرتے ہیں ۔ |
9968 | ADSORPTION R Noun Report Error! | سالمات کا سَطَح پَر چِپَک جانا ۔ |
9969 | ADSORPTION R Noun Report Error! | کسی شے کی اپنی سطح پر محلول وغیرہ کی صورت میں گیس ، مائع یا ٹھوس کو جذب رکھنے کی خاصیت ۔ |
9970 | ADSORPTION CHROMATOGRAPHIC R Noun Report Error! | دو سرے میٹرمل کو کھیخچ کرسطح پر روکنا |