Sr. | English Words | Urdu Words |
14246 | AL-RAHEEM R Noun, Holy Quranic, Holy Biblical Report Error! | بڑا مہربان؛ کرم اور فضل بخشنے والا نہایت رحیم مہربان خُدا۔ بے پایان قُدرت رکھنے والا اور کمال رحم سے سب خلقت پر بھلیائی کرنے والا۔ |
14247 | AL-RAHMAN R Name Report Error! | الرحمان ۔ نہایت مہربان ۔ اکثر ناموں کا حصہ ۔ |
14248 | AL-RAQEEB R Noun, Adjective Report Error! | الرقيب ۔ بڑا نگہبان ۔ ديکھ بھال کرنے والا ۔ محافظ ۔ اپنی حِفاظَت ميں رَکھنے والا ۔ |
14249 | AL-RASHEED R Noun, Adjective Report Error! | الرشيد ۔ رشد و ہدايت دينے والا ۔ عقل دينے والا ۔ سمجھ دينے والا ۔ ہدايت کار ۔ |
14250 | AL-RAZZAQ R Noun Report Error! | الرزاق ۔ رزق عطا کرنے والا ۔ کھانے کو نعمتيں دينے والا ۔ پالنے والا ۔ رازق ۔ اپنی مخلوق کے ليے لاکھوں نعمتيں پيدا کرنے والا ۔ پالن ہار ۔ |