Sr. | English Words | Urdu Words |
3481 | ABOMASUM R Noun Report Error! | معدہ چہارَم کِسی گھاس کھانے والے چوپاۓ مثلاً گاۓ کے معدے کا چوتھا حِصّہ ۔ |
3482 | ABOMASUM, ABOMASUS R Noun Report Error! | شِکمَہ ۔ چُگالی کَرنے والے جانوَروں کا چوتھا يا اصلی مِعدَہ ۔ |
3483 | ABOMASUS R Noun Report Error! | شکمہ ۔ جگالی کرنے والے جانوروں کا اصل معدہ جو تیسرے معدے سے لگا ہوتا ہے ۔ معدہ ۔ |
3484 | ABOMINABLE R Adjective Report Error! | قابِلِ نَفرَت ۔ مَکرُوہ ۔ حَقير ۔ |
3485 | ABOMINABLE R Adjective Report Error! | قابلِ نفرت ۔ مکروہ ۔ |