Sr. | English Words | Urdu Words |
2516 | ABACTUS VENTER R Noun Report Error! | اسقاط حمل بذریعہ عمل جراحی |
2517 | ABACUS R
Report Error! | گنتارا گنتی سکھلانے کا ایک چوکھٹا جس کی سلا خوں میں منکے پروئے ہوتے ہیں او ر یہ حسابی جمع تفر یق کے لیے استعمال میں لایا جاتا ہے ۔ |
2518 | ABACUS R Noun Report Error! | گِنتارا۔ گِنتی سِکھلانے کا چوکھٹا۔ جِسکی سَلاخوں ميں مَنکے پروے ہوتے ہيں ۔ حِسابی جَمع تفريق کيلے اس سے کام ليا جاتا ہے ۔ |
2519 | ABACUS R Noun Report Error! | گِنتارا ۔ بَال۔فَريم۔ميز۔ |
2520 | ABACUS R Noun Report Error! | شمار چوکھٹا ۔ ایک مستطیل چوکھٹا جِس میں تار کسے ہوئے ہوتے ہیں ۔ |