Sr. | English Words | Urdu Words |
8441 | ADD-ON R Noun Report Error! | اختراع ۔ کوئی اضافی شے جو مشین کو مزید مفید بنادے ۔ |
8442 | ADDABLE, ADDIBLE R Adjective Report Error! | قابِلِ اِضافَہ و جَمَع ۔ |
8443 | ADDAR R Name Report Error! | عدار : ملاح ۔ |
8444 | ADDAX R Adjective Report Error! | ایڈ ایکس ۔ ایڈیکس ۔ سفید ہرن کا نادر قسم ۔ اس کے سینگ لمبے اور بل دار ہوتے ہیں ۔ شمالی افریقہ کے صحراوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
8445 | ADDAX R Noun Report Error! | مُہات ۔ افريقَہ اور عرَب ميں پائے جانے والے دَراز قَد ہَرنوں کی ايک نَسَل ۔ |