Sr. | English Words | Urdu Words |
25671 | antitoxic sera R Phrase Report Error! | ضد سمیات خون آب : جراثیموں کے زہر کو ختم کرنے کےلیے سیرم جو گھوڑے کا ہوتا ہے ۔ |
25672 | ANTITOXIDANTS R
Report Error! | تَکسید روک ۔ ایسی اشیا جو تَکسید کے عمَل کو جَلد نہ ہونے دیں ۔ یہ نامیاتی اشیا تَکسید کے عمَل کو روکتی ہَیں |
25673 | ANTITOXIGEN R Noun Report Error! | ضد تسمم |
25674 | ANTITOXIN R Noun Report Error! | دافِع سَم ۔ جِسم ميں پيدا ہو جانے والا ايک مادَہ ۔ |
25675 | ANTITOXIN R Noun Report Error! | دافِع سم ۔ مادّہ جو جِسم میں پیدا ہوتا ہے اور جراثیم سے بننے والے زہر کے ساتھ مِل کر اِسے بے اثر بنا دیتا ہے ۔ |