Sr. | English Words | Urdu Words |
6396 | ACHONDROPLASIA R
Report Error! | بونا پن ، ٹھنگنا ہونا ۔ |
6397 | ACHONDROPLASIA R Adjective Report Error! | ایکانڈروپلاسیا ۔ صغرالجوارح ۔ پستہ قد ہونے کی وجہ سے کری ہڈیوں کی ناقص تشکیل ۔ |
6398 | ACHONDROPLASIA R Noun Report Error! | (طِب) کُرکُری ہَڈی کی نَمُو ميں نَقص جِس سے ٹھِگنا پَن پيدا ہو جاتا ہے ۔ |
6399 | ACHONDROPLASIAC DWARF R Noun Report Error! | صغیر الجوارح ۔ ایسا شخص جِس کا دھڑ عام اِنسانوں کے برابر ہو لیکِن بازُو اور ٹانگیں بہت چھوٹی ہوں ۔ |
6400 | ACHONDROPLASIS R
Report Error! | بچوں کی ہڈیوں کا دق جو بونا پن پیدا کرے ۔ |