| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 18966 | AMINOACETAL
 R 
 Report Error!
 | امائنوں ایسٹل ۔ بے رنگ چکنا سیال جس کی بوامونیا جیسی ہوتی ہے ۔ | 
| 18967 | aminoacidopathy R Phrase
 Report Error!
 | دیکھو ۔ | 
| 18968 | AMINOACIDURIA R 
 Report Error!
 | فنگونی سنڈروم میں پیشاب کے ذریعے امینو ایسَڈ کے اخراج میں اِضافہ ۔ اِس میں گُردے صحیح طور پر کام نَہیں کرتے | 
| 18969 | AMINOAZOBENZENE R 
 Report Error!
 | امائنو ایزوبینزین ۔ خاکستری رنگ کی سوئی نما قلمیں ۔ نقطہ پگھلاو 127سینٹی گریڈ ہے ۔ ہائیڈرو کلورائیڈ نیلے رنگ کی سویاں بناتا ہے ۔ زاوڈائیز  کی تیاری میں بنیادی جزو کے طور پر استعمال ہونے والا مادہ ۔ | 
| 18970 | AMINOBENZOIC ACID
 R 
 Report Error!
 | امائنو بینزوک ایسڈ ۔ اسے انتھر انائیلک ایسڈ (c h - n h cooh ) بھی کہتے ہیں  ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مادہ ہوتا ہے ۔ ( نقطہ پگھلاو 418 کیلوین ) نائیڑ و بینز واک ایسڈ کی تحفیف سے حاصل کرتے ہیں ۔ اسکا ذائقہ میٹھا اور پانی میں حل پزیر ہے ۔ الکوحل اور ایتھر میں بھی حل ہو جاتا ہے ۔ خوشبووں میں استعمال ہوتاہے ۔ |