Sr. | English Words | Urdu Words |
35071 | ATTENUATION R Noun Report Error! | اٹینوئیشن ۔ منتقل کیے جانے والے سگنلز کا کمزور ہو جانا ۔ جیسا کہ ڈیجیٹل سگنل خراب ہونا یا الیکٹرک سگنلز کی فراوانی میں کمی ہو جانا جا منبع سے دور ہو جانے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ |
35072 | ATTENUATION R Verb, Latin Report Error! | تَرقیق ۔ تَلطیف ۔ تَخفیف ۔ تَضعیف ۔ ایک جَراثیمی طریق جِس کے ذریعے ِجسمیے کَم زہریلے ہو جاتے ہَیں کیُونکہ اِن کو نامساعد ماحول میں سے گُزارا جاتا ہے |
35073 | ATTENUATION R Noun Report Error! | ترقیق ۔ تخفیف ۔ تلطیف ۔ کمزور کرنا ۔ |
35074 | attenuation the reducation if the intensity of a wave as it passes through a medium that absorbs or scatters it R Phrase Report Error! | ترقیق ، تلطیف ، حفیف ، تفعیف ، ایک جراثیمی طریق جس کے ذریعے جسیمے کم زہریلے ہوجاتے ہیں کیونکہ انہیں نامساعد ماحول سے گزارا جاتا ہے ۔ |
35075 | ATTENUATOR R Noun Report Error! | آلات مزاحمت کا جال جو کِسی برقی سرکٹ میں لگایا جاتا ہے ۔ |