Sr. | English Words | Urdu Words |
3431 | ABNOSH R
Report Error! | ایک درخت جس کی لکڑی ،سخت، وزنی اور سیاہ ہو تی ہے ۔ |
3432 | ABNOSH R Name Report Error! | آبنوش ۔ ایک درخت کا نام جسکی لکڑی سخت وزنی اور کالی ہوتی ہے ۔ |
3433 | ABO R Noun, Adjective, Slang Report Error! | آسٹَر ، عوام : بَطور مُذَمَّت : قَدیم باشِندہ ۔ |
3434 | ABO SYSTEM R
Report Error! | اِنسانی خُون کی تَقسیم کا چار مُختَلِف ساختوں (A , AB , B اور O ) پَر مَبنی نِظام ، جِن کی شَناخت بعض موروثی اجزا کی موجودگی یا عدَم موجودگی سے ہوتی ہے ۔ |
3435 | ABO SYSTEM R Noun Report Error! | اے بی او نِظام ۔ اِنسان کا بُنيادی دَمُوی نِظام جِس سے خُون کے چار مَعرُوف گرُوپوں کا نِظام تَشکيل پاتا ہے ۔ اے ، بی اور او ۔ |