| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3276 | ABITER DICTUM R Noun Report Error! | ضمنی رائے ۔ ذاتی رائے ۔ (فیصلہ میں جج کی وہ ذاتی یا ضمنی رائے جس سے مقدمہ کا تعلق نہ ہو ۔ غیر متعلقہ ضمنی رائے ) |
| 3277 | ABJATROPHY R
Report Error! | جوہر حیات کا قبل از وقت ضائع ہو جانا ۔ |
| 3278 | ABJECT R
Report Error! | ذلیل نیچ ۔ |
| 3279 | ABJECT R Adjective Report Error! | حقِير۔پست۔ذليل۔گرکرمعافی مانگنا۔قابلِ نفرت
|
| 3280 | ABJECT R Adjective Report Error! | پَستی ميں ڈُوبا ہُوا ۔ناکارَہ ۔ قابِلِ حَقارَت ۔ |