Sr. | English Words | Urdu Words |
3541 | ABORT R
Report Error! | اسقاط ہونا ۔ |
3542 | ABORT R Phrase Report Error! | ساقط ہونا ، حمل گرنا ، اسقاط ۔ اندام نہانی سے خون جاری ہو جاتا ہے ۔حمل گر جانے کی حالت میں حاملہ کو زیادہ تکلیف ہوتی ہے ۔ زیادہ خون بہنے سے عورت کی جان کا خطرہ ہوتا ہے ۔ جب اسقاط حمل ہو ، خون رک جائے عورت کو بخار نہ ہو اور درد بھی نہ ہوتو عورت چند دن میں چلنا پھرنا شروع کردیتی ہے ۔ |
3543 | ABORT R Adjective Report Error! | ایبورٹ ۔ اسقاط ۔ حمل کا خاتمہ وقت سے پہلے ۔ |
3544 | ABORT R Verb Report Error! | نا مکمل ضائع ہونا ۔ غير فطری عمل سے ضائع ہونا ۔ |
3545 | ABORT R Verb Report Error! | ا سقا ط حمل ہونا یاکر نا۔قبل اذ و قت ولا ہو نا ۔ ر وک دینا ۔بیکا ر جا نا ۔ |