| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 21766 | and that the acute stage would  commence in about another  fortnight. R Phrase
 Report Error!
 | اور معلوم ہوا کہ مجھے یہ مرض بھی لاحق  ہو چلا ہے  اور یہ سنگین  مرحلہ تقریبا اگلے دو ہفتوں میں شروع ہو جائے گا۔ | 
| 21767 | And that to your Lord is your returning[Q 53-42] R Holy Quranic
 Report Error!
 | اور یہ کہ تمہارے پروردگار ہی کے پاس پہنچنا ہے | 
| 21768 | and that was the jerm killer lister used. R Phrase
 Report Error!
 | اور یہی وہ جراثیم کش دوا تھی جو لسٹر نے استعمال کی۔ | 
| 21769 | And that you should seek His forgiveness and turn towards Him. He will bestow the best things of life on you for a time ordained, and favour those with blessings who are worthy of grace. But if you turn away, I fear the punishment of a terrible Day for yo R Holy Quranic
 Report Error!
 | اور یہ کہ اپنے پروردگار سے بخشش مانگو اور اس کے آگے توبہ کرو وہ تو تم کو ایک وقت مقررہ تک متاع نیک سے بہرہ مند کرے گا اور ہر صاحب بزرگ کو اس کی بزرگی (کی داد) دے گا۔ اور اگر روگردانی کرو گے تو مجھے تمہارے بارے میں (قیامت کے) بڑے دن کے عذاب کا ڈر ہے | 
| 21770 | and the  greenish yellow lamps threw long  gleams across the smoth ,hard road. R Phrase
 Report Error!
 | اور سبزی مائل پیلے لیمپ ہموارسخت سڑک پر دور دور تک اپنی مدہم روشنی بکھیر رہے تھے۔ |