Sr. | English Words | Urdu Words |
3546 | ABORT R Verb Report Error! | ابورٹ ۔ تکمیل سے پہلے پروگرام ختم کرنا ۔ |
3547 | ABORT R Verb Report Error! | مکمل افزائیش تک پہنچنے سے پہلے ختم کر دینا ، حمل کرنا ۔ |
3548 | ABORT R Verb, Interjection Report Error! | ساقَط کَرنا ۔ مُختَصِر يا خَتَم کَرنا / ہونا ۔ |
3549 | ABORT R Noun, Verb Report Error! | ف : اَسقاط حَمَل سے گُزَرنا ۔ پیٹ گِرانا ۔ قَبَل از وَقت اَسقاط کَرنا ۔ حَمَل ضائع کَرنا ۔ جنین کا اَسقاط کَرانا ۔ روک دینا ۔ تَرک کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔ حیاتیات : ( کِسی نامی جِسم کا ) بَغَیر نَمُو پائے رہ جانا ۔ ٹِھٹھَر جانا ۔ نَشُو و نُما روک دینا ۔ اِسَم : قَبَل از وَقت خَتَم کَرائی ہُوئی یا ناکام کاروائی ۔ کِسی ایسی کاروائی کا اِختتام ۔ |
3550 | ABORT ION R Noun Report Error! | کسی عمل کو یکدم ختم کر دینا ۔ حمل کا ضائع ہونا ، جنین کا قبل از وقت خارج ہونا ۔ |