| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 25186 | ANTIGENICITY R Noun Report Error! | جسم دافع کی افزائش کرنے والی یا اس کے ساتھ عمل کرنے والی |
| 25187 | ANTIGENS R
Report Error! | اینٹی جن ۔ ایسی پروٹین یاکاربوہائیڈریٹ جو خون میں شامل ہو کر اینٹی باڈیز بنانے کا عمل تیز کر دیتی ہے ۔جیسے(پولی سیکرائیڈز اور نیوکلی اک ایسڈ) |
| 25188 | ANTIGLOBULIN R Noun Report Error! | جسم دافع کا گاما گلوبولن کے خلاف رد عمل |
| 25189 | ANTIGONORRHEIC R Noun Report Error! | دافع سوزاک |
| 25190 | ANTIGORITE R Noun Report Error! | حجر الحیہ کی ایک قسم ۔ ایک چت کبرا پتھر جس کو جلا دے کر آرائشی کاموں میں استعمال کرتے ہیں ۔ |