| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 4276 | ABSOLUTE VALUE R Noun
 Report Error!
 | مُطلِق قیمَت ۔ عددی قَدَر ۔ | 
| 4277 | ABSOLUTE VALUE R Noun
 Report Error!
 | ابسولیوٹ ویلیو  ۔ کسی عدد کی علامت سے قطع نظر اس عدد کی وسعت  ۔ ابسولیوٹ ویلیو  ہمیشہ  زیرو  کے برابر یا زا ئد ہوتی ہے ۔ | 
| 4278 | ABSOLUTE VALUE R Noun
 Report Error!
 | مُطلِق قَدَر ۔ مُطلِق قيمَت ۔ | 
| 4279 | ABSOLUTE VALUE THAT POSITIVE REAL NUMBER EQUAL TO A GIVEN NUMBER X, EXCEPT POSSIBLY FOR SIGN WRITTEN [X] R Phrase
 Report Error!
 | ایب سولوٹ ویلیو ، وہ حقیقی عدد ہے جو کسی دیئے گئے نمبر x کے برابر ہوتا ہے ایب سولوٹ ویلیو میں وہ اعداد شامل نہیں ہوتے ہیں جنہیں ممکنہ طور پر [x] میں لکھا جائے ۔ | 
| 4280 | ABSOLUTE VISCOSITY R Noun
 Report Error!
 | چِپچِپاہَٹ ۔ لَزوجَت ۔ لَزج ہونے کی کیفیت یا دَرجَہ ۔ طَبیعیات : کِسی سیال کی اندرونی مَزاحمَت جو اُسے بہنے سے روکے ۔ مِقدار جو اِس مَزاحمَت کو بیان کَرے ۔ |