Sr. | English Words | Urdu Words |
33186 | ASTHMA R Adjective Report Error! | دمہ ہوا کی وہ نالیاں جو پھیپھڑوں تک جاتی ہیں اُن کے سکڑنے کی وجہ سے سانس لینے میں مشکل پیش آنا بعض دفعہ کسی چیز سے الرجی یا جذباتی وجوہات کی وجہ سے بھی سانس لینے میں دقت ۔ |
33187 | ASTHMA R Adjective, Greek Report Error! | دَمَہ ۔ سانس لینے میں دُشواری ۔ سانس کا مُسَلسَل اُکھَڑنا |
33188 | ASTHMA R Noun Report Error! | دمہ ۔ ضیق النفس ۔ |
33189 | ASTHMA R Noun Report Error! | دمہ ۔ ضیق النفس ۔ قصبی نالیاں اچانک سُکڑنے کی وجہ سے سانس لینے میں تکلیف ۔ |
33190 | ASTHMA R Noun Report Error! | سانس کا رُکنا ۔ دمہ ۔ |