| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 32281 | ASPERGILLOSIS R Noun Report Error! | (طِب) بَدَن کی بافتوں يا جِھلّی کی سَطَح پَر اُبّی پھَپھُوندی (اسفَر جيلُوس) کی موجُودگی سے پيدا ہونے والی بيماری ۔ |
| 32282 | ASPERGILLOSIS R Noun Report Error! | زرد بیکٹیریا کا ٹھہرجانا ایسپر جیلس گروپ کی پھپھوندی کی پیدا کردہ پھیپھڑوں کی ایک بیماری ۔ |
| 32283 | ASPERGILLUM R Noun Report Error! | مقدس پانی چھڑکنے کا برش ۔ |
| 32284 | ASPERGILLUS R Noun Report Error! | پھپھوندی کی ایک قسم جو مٹی کھاد او ر بعض اجناس میں پائی جاتی ہے اس کی بعض نسلیں بیماری کا باعث بنتی ہیں ۔ |
| 32285 | ASPERGILLUS R Noun Report Error! | (نَباتِيات ) اُبی ۔ اسفَر جيلُوس ۔ بُرشيہ ؛ اِسی نام و نَسَل کی ايک پھَپھُوندی |