| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 19251 | AMOEBIASIS R Greek, New Latin Report Error! | امیباسِس ۔ بَڑی آنت میں اینٹ امیبا ہِسٹولائیٹَپکا کے حَملہ کے بَعد امیبائی پیچَش ہو جاتی ہے ۔ یہ پراٹوزون خُون میں بھی داخَل ہو سَکتا ہے |
| 19252 | AMOEBIASIS R
Report Error! | امیباسس، بڑی آنت میں اینٹ امیبا ہسٹولائیٹیکا کے حملے سے امیبائی پیچش ہوجاتی ہے یہ پروٹوزون خون میں بھی داخل ہو سکتا ہے |
| 19253 | AMOEBIC R Noun Report Error! | اميبائی ۔ اميبا سے مُتَعلِق يا اُس سے مُشابَہ ۔ |
| 19254 | AMOEBIC ABSCESS R Noun Report Error! | یہ پھوڑا عام طور سے جگر میں بنتا ہے مگر پھیپھڑے ، دماغ اور تلی میں بھی بن جاتا ہے |
| 19255 | AMOEBIC ABSCESS R Noun Report Error! | یہ پھوڑا عام طور سے جگر میں بنتا ہے مگر پھیپھڑے ، دماغ اور تلی میں بھی بن جاتا ہے |