Sr. | English Words | Urdu Words |
27896 | AR TERIO SCLE ROSIS R Adjective Report Error! | بیماری یا بڑھاپے کی وجہ سے شریان کی دیواروں کی سختی ۔ |
27897 | AR TERLOLES R Adjective Report Error! | خون کی چھوٹی نالیاں جو خون شریانوں سے کیپلری تک لے کے جاتی ہیں جن کے بعد پھر خون ورید میں جاتا ہے اور ورید سے دل میں ۔ |
27898 | AR TESIAN WELL R Adjective Report Error! | وہ پائپ جسے زمین میں اتنا دھنسایا جاتا ہے کہ وہ پانی تک پنچ جاتا ہے پھر پانی اپنے دبائو سے کچھ یا بالکل اوپر تک خود بخود آ جاتا ہے ۔ |
27899 | AR TICULATE R Verb Report Error! | اکٹھا مل جانا مثلا بولتے ہوئے آوازوں کا ملنا جس سے الفاظ واضح ہو جاتے ہیں ہڈیوں کا آپس میں جڑنا ۔ |
27900 | AR-RA,UF R Noun, Adjective Report Error! | الروف ۔بہت بڑا مشفق ۔ بڑا شفيق ۔ بڑا مہربان ۔ بڑے پيار والا ۔ بڑی شان والا ۔ |