| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 26401 | APIS R Noun Report Error! | اے پس ۔ زنبور زرد کی ایک قسم جس سے شہد کی مکھی بھی ملتی جلتی ہوتی ہے ۔ |
| 26402 | APISATE R Noun Report Error! | ڈائی ایتھائل پروبیون اور نکوٹن اسائیڈ پریڈوکسین رائبو فلیوین اور تھیامین پر مشمتل دوا کا نام ۔ |
| 26403 | APISH R Adjective Report Error! | بُوزنوں کی سی خَصلَت والا ۔ اپنے سے بَڑوں کی نَقَل اُتارنے ، ريس کَرنے والا ۔ |
| 26404 | APISHLY R Adverb Report Error! | بُوزنوں کے سے انداز ميں ۔ |
| 26405 | APISHNESS R Noun Report Error! | بُوزنَہ پَن ۔ نَقالی ۔ ريس ۔ |