| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 28351 | ARCHAEORNIS R Noun Report Error! | [قَديم پَرِندَہ] (طَيُوريات) آرکِيُونَس؛ پرِندوں کی ایک معدوم جنس جس کا زمانہ جراسی دور سے بھی پہلے کا بتایا جاتا ہے۔ |
| 28352 | ARCHAEOSTOMATOUS R Adjective Report Error! | جنین کے کناروں پر کے غلاف کا ابتدائی سوراخ رکھنے والا ۔ |
| 28353 | ARCHAEOZOIC R Adjective Report Error! | زمین پر کے قدیم ترین جاندار کے عہد کے متعلق ۔ اولین حیاتیہ ۔ |
| 28354 | ARCHAEOZOIC R Adjective Report Error! | (ارضِيَات) اوّلين حَياتی ۔ |
| 28355 | ARCHAIC R Adjective Report Error! | فرسودہ ۔ متروک ۔ متروکات کا استعمال ۔ |