| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 25411 | ANTIPELLAGRA R Adjective Report Error! | پیلا گرا نامی جلدی مرض کو دور کرنے والی دوا وٹامن بی کمپلیکس کے نکوٹینک ایسڈ والے حصے کا فعل ۔ |
| 25412 | ANTIPERIODIC R
Report Error! | دافع نوبت ۔ |
| 25413 | ANTIPERIODIC R Noun Report Error! | ضِد نوبیہ ۔ ایسا ایجِنٹ جو کِسی بیماری کی واپسی کو روکتا ہے ۔ مَثلاً مَلیریا میں کونین کا اِستَعمال |
| 25414 | ANTIPERIODIC R Noun Report Error! | وقفوں سے واقع ہونے والی بیماری کو دور کرنے والی دوا ۔ مثلاً ملیریا میں استعمال ہونے والی دوا پروکوانل ۔ |
| 25415 | ANTIPERISTALSIS R
Report Error! | ضَد حَرکَتی انقباضی ۔ کِسی عمَل کا دوبارہ ہونا |