Sr. | English Words | Urdu Words |
2741 | ABBE R Noun Report Error! | پادری ۔ راہب ۔ پادريوں کا تَعظِيمی خَطاب |
2742 | ABBE R Noun Report Error! | پادری ۔ راہب ۔ پادريوں کا تَعظِيمی خَطاب ۔ فرانس : وہ عیسائی راہب جو کلیسائی لبادہ پہننے کا مجاز ہوتا ہے ۔ |
2743 | ABBE CONDENSER R Adjective Report Error! | ایب کنڈینسر ۔ ایب مکثفہ ۔ خوردبین میں استعمال ہونے والا کنڈنسر بڑے سوراخ کے ساتھ دو یا تین عدسوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ جرمن طبیعات دان ارنسٹ ایب سے موسوم ہے ۔ |
2744 | ABBE CONDENSER R Noun Report Error! | ایب کنڈینسر ۔ یہ خورد بینوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ یہ دو یا تین عدسوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
2745 | ABBE HELMERT CRITERION R Noun Report Error! | ایب ھلمرٹ کسوٹی ۔ |