Sr. | English Words | Urdu Words |
25191 | ANTIGROPELOS R Noun Report Error! | ایسے موزے جن پر پانی کا اثر نہ ہو ۔ پن موزے ۔ |
25192 | ANTIHAEMOPHILIC GLOBALIN R Adjective Report Error! | پلازما میں موجود شے جو خون کے جمنے میں کردار ادا کرتی ہے ۔ یہ کیلوس میں موجود نہیں ہوتی ۔ ہیمو فیلیا نامی مرض کے دوران جسم میں اس کی قلت ہوتی ہے ۔ |
25193 | antihaemophilic globulin R Phrase Report Error! | اینٹی سیموفلک گلوبولن : پلازما میں موجود خون جمنے میں ملوث ایک عامل سیرم سے غیر موجود ۔ |
25194 | antihaemorrhagic R Phrase Report Error! | اینٹی ہیموریجک ۔ حیاتین ،کے ،سے متعلق ۔ |
25195 | ANTIHAEMORRHAGIC R Adjective Report Error! | اخراج خون کو روکنے والی شے یا دوا ۔ وٹامن کے ۔ |