Sr. | English Words | Urdu Words |
6476 | achylia R Phrase Report Error! | اے کائلیاں بلارس : یونانی الفاظ اے اور کائیلوس سے مرکب جن کے معانی بغیر اور رس کے ہیں ۔ کائیل کی غیر موجودگی ۔ |
6477 | ACHYLIA R Noun Report Error! | اخراج نہ ہونا ۔ یہ اصطلاح عام طور پر معدے کی ایسی حالت کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
6478 | ACHYLIA , ACHYLOSIS R Noun Report Error! | عدم کیلوس ، رطوبات معدہ سے تیزاب نمک اور پیپین کی عدم موجودگی |
6479 | ACHYLIA GASTRICA R
Report Error! | معدے کے کیلوس کا فقدان |
6480 | ACHYLOSIS R Noun Report Error! | مفاصل کی سختی یا صلابت ۔ دو مختلف ہڈیوں کا الستاق ۔ |