Sr. | English Words | Urdu Words |
31426 | AS-SALAM R Noun, Adjective Report Error! | بے عيب ذات ۔ پاک ذات ۔ برائيوں سے پاک ذات ۔ |
31427 | AS-SAMMAD R Noun, Adjective Report Error! | الصَّمَد ۔ بے نياز ۔ اُسے کِسی چيز کی کمی نہيں ۔ وہ ہر چيز پر قادر ہے ۔ وہ کسی کا محتاج نہيں ۔ ساری کائنات اُسکی محتاج ہے ۔ وہ ہر تَعريف کے قابِل واحِد ذات ہے ۔ |
31428 | ASA R Name Report Error! | آسا ۔ بھروسہ ۔ یقین ۔ اعتماد ۔ |
31429 | ASA FOETIDA R Adjective Report Error! | بینک فینل خاندان کے ایک پودے سے حاصل کیا جانے والا ریزن یہ بڑا بدبودار ہوتا ہے اسے جذباتی یا عصبی بیماریوں کی دواوؑں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
31430 | ASAAD R Name Report Error! | اسعاد ۔ بھاﺅ کرنا ۔ |