| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6246 | ACETYLIDE R Noun Report Error! | نمکیات کی اِقسام میں سے کوئی جو ایسی ٹلین کو دھات سے مِلا کر بنائی جاۓ ۔ |
| 6247 | ACETYLIDES, R
Report Error! | ایسی ٹیلائیڑز ، کاربائیڑ ز کی انواع ہیں ۔ زیادہ الیکٹرو پازیٹو عناصراورمتعدد عبوری عناصر سے تیار ہوتے ہیں زیادہ ترعبوری دھاتی ایسی ٹی لائیڈ ز دھاکہ خیز ہوتے ہیں ۔ |
| 6248 | acetylochline R Phrase Report Error! | ایسی ٹائل کولین : ایک نامیاتی مرکب جس کے استعمال سے دل کی دھٹرکن کی شرح کم ہو جاتی ہے ۔ |
| 6249 | ACETYLOCHLINE R
Report Error! | ایک نامیاتی مُرَکَّب جِس کے اِستَعمال سے دِل کی دھڑکن کی شَرَح کم ہو جاتی ہے ۔ |
| 6250 | ACETYLPROMAZINE R
Report Error! | ایک دوا جو قے کو روکتی ہے مسکن بھی ہے ۔ |