Sr. | English Words | Urdu Words |
28541 | ARCHIVE R
Report Error! | آر کائیو ۔ کسی ٹیپ یا ڈسک پر طویل استعمال کے لیے فائلز کاپی کر نا ۔ فائل کو کمپریس کرنا ۔ |
28542 | ARCHIVE R Noun Report Error! | ارکائیو ۔ وہ ريکارڈ يا دَستاويز جِسے کِسی چِيز کے ثُبُوت کے طَور پَر محفُوظ کِيا گَيا ہو ۔ |
28543 | ARCHIVE R Noun Report Error! | محافظ خانہ ۔ |
28544 | ARCHIVE BIT R
Report Error! | آرکا ئیوبٹ ایک بٹ جوفائل سے وابستہ ہو اور جسےاس بات کی نشاندہی کے لیے استعمال کیا جاتا ہو کہ آیا فائل کا بیک اپ کیا گیا ہے یا نہیں ۔ |
28545 | ARCHIVE SERIES R Noun Report Error! | دستاویزوں کا سلسلہ ۔ سلسلہء دستاویزات ۔ |