Sr. | English Words | Urdu Words |
28091 | ARBANA R Name Report Error! | عربانہ ۔ دائرہ دف ۔ |
28092 | ARBELIDAE R Adjective Report Error! | ایربیلیڈا ۔ شش پائے پروانے اور تیتریاں ۔ ایتھوپیا اور دنیا کے مشرقی خطوں میں پائے جاتے ہیں ۔ |
28093 | ARBI R Name Report Error! | عربی۔ |
28094 | ARBI R Noun Report Error! | حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک اِسمِ گَرامی ۔ عربی ۔ آپ ﷺ نے فَرمایا کہ ۔ مَیں عربی ہُوں ۔ قُرآن کی زُبان عربی ہے ۔ اہلِ جَنَّت کی زُبان عربی ہو گی |
28095 | ARBIA R Name Report Error! | عربیہ ۔ عرب کی عورت عربی خاتون ۔ |