Sr. | English Words | Urdu Words |
26281 | aphonia R Phrase Report Error! | بے صوتی ۔ فقدان آواز : یونانی الفاظ بمعنی بغیر اور فون بمعنی آواز سے ماخوذ اصطلاح ۔ دانت کی جڑ کا اخراج ۔ |
26282 | APHONIA R Adjective Report Error! | لاصوتی ۔ صوتی اعصاب میں نقص کی وجہ سے آواز نکالنے کی صلاحیت نہ رکھنا |
26283 | APHONIA R Noun Report Error! | فُقدانِ صُوت ۔ آواز کا بِلکُل جاتے رہنا ۔ بے گوئی ۔ گُونگا پَن ۔ |
26284 | APHONIA R Noun Report Error! | بے صوتی ۔ فُقدان آواز ۔ اِنقطاع صوت ۔ |
26285 | APHONIA R Noun Report Error! | آواز کا بالکل جاتے رہنا ۔ انقطاع صوت ۔ لا صوتی ۔ |