Sr. | English Words | Urdu Words |
18936 | AMINITIUS R
Report Error! | امائنی ٹیس ۔ زہریلے حلقہ دار امائنو مرکبات جو مضر کھمبیوں میں پائے جاتے ہیں ۔ |
18937 | AMINO R Adjective Report Error! | (کيمِيا) ايمائينو ۔ يَک گَرِفتَہ گَروپ (اين ايچ ٹو) کی موجُودگی کا مَظہَر ۔ |
18938 | AMINO ACETIC ACID R
Report Error! | امائنو ایسٹیک ایسڈ ۔ بے رنگ حل پزیر امائنو ایسڈ ۔اسے گلائی سین بھی کہتے ہیں ۔ نامیاتی تالیف میں استعمال کرتے ہیں ۔ نقطہ پگھلاو 232 سینٹی گریڈ ہے ۔ |
18939 | AMINO ACETIC ACID R Noun Report Error! | امینو ایسی ٹک ایسڈ ۔ |
18940 | AMINO ACID R
Report Error! | جِگر امینو ایسَڈ کی وافر مِقدار یُوریا میں تبدیل کرتا ہے جو گُردوں کے ذریعے جِسَم سے باہر نِکال دیا جاتا ہے |