| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 19216 | AMNIOS R Noun
 Report Error!
 | وہ مائع جو تھیلی میں پیدا ہو اور جس میں جنین کے ابتدائی اجزاء داخل ہوتے ہیں ۔ | 
| 19217 | AMNIOSCOPE R Noun
 Report Error!
 | جنین اور رہل کا معائنہ کرنے والا آلہ جو مہبل میں داخل کیا جاتا ہے | 
| 19218 | amnioscopy R Phrase
 Report Error!
 | انفس سکوپی : یونانی الفاظ امینو بمعنی جنین جھلی اور سکوپین بمعنی جانچنا کا مجموعہ امینو سکوپ سے جھلیوں میں پانی کا معائنہ کیا جاتا ہے ۔ صاف اور بے رنگ سیال صیح ہوتا ہے ۔ | 
| 19219 | AMNIOSCOPY R Adjective, Adverb, Greek
 Report Error!
 | انفس سکوپی ۔ امینو سکوپ سے جنینی جھِلّیوں میں پانی کا مُعائنہ کیا جاتا ہے ۔ صاف اور بے رَنگ سیال صحیح ہوتا ہے | 
| 19220 | AMNIOTA R Noun
 Report Error!
 | ریڑھ کی ہڈی والے وہ جانور جن کو غلاف جنین ہوتا ہے ۔ |