Sr. | English Words | Urdu Words |
4731 | ABYSM (ABYSS) R Adjective Report Error! | ایبائسم (ایبس ) ۔ مغاک ۔ بے پایاں ۔ انتہائی گیرا ۔ قعر بحر ۔ |
4732 | ABYSMAL R Adjective Report Error! | بول چال : نہایت قَبیح ۔ ناگوار ۔ گہرا ۔ عمیق ۔ اتھاہ ۔ اِنتہائی پَست ۔ خَراب بُہَت بُرا ۔ |
4733 | ABYSMAL R Adjective Report Error! | اتھاہ ۔ عميق ۔ گہرا ۔ ناقابِلِ پيمائش ۔ |
4734 | ABYSMAL R Adjective Report Error! | ایبائسمل ۔ مغا کی ۔ گہرا سمندر ۔ ۲۰۰۰ میٹر سے زیادہ گہرا ۔ ۸۷ فیصد سمندر ایسے ہیں ۔ اس گہرائی میں مکمل تاریکی ہوتی ہے ۔ کچھ پودے مچھلیاں اور بحری جانور اس علاقہ میں پائے جاتے ہیں انہیں گہرے سمندر کے باشندے کیا جاتا ہے ۔ |
4735 | ABYSMAL R Adjective Report Error! | بے انتہا گہرا ۔ عمیق ۔ اتھاہ ۔ |