| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 25616 | ANTISTREPTOLYSIN R Adjective Report Error! | سٹریپٹو لائزنز کے مخالف ۔ جسم میں ان کی موجودگی سٹریپٹو کو کس کے حملے کو ظاہر کرتی ہے ۔ |
| 25617 | antistreptolysin R Phrase Report Error! | دافع سٹریپٹو لائی سن : یونانی الفاظ اینٹی خلاف ، سٹریپٹوس بمعنی خمیدہ اور لائیسس بمعنی ڈھیلا سے ماخوذ اصطلاح ۔ سٹریپٹو لائیسین کے خلاف ۔ |
| 25618 | ANTISTROPHE R Noun Report Error! | جَواب سَرائی ۔ قَديم يُونانی مَنڈَل بھَجَن کا ايک ٹُکڑا ۔ |
| 25619 | ANTISTROPHIC R Adjective Report Error! | جَوابی ۔ جَواب سُرا ۔ باز گَردانی ۔ |
| 25620 | ANTISTROPHICS R Noun Report Error! | یونانی ڈراموں کا غنائی حِصہ ۔ |