| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9111 | ADIPOCERATOUS R Adjective Report Error! | مومی چیز |
| 9112 | ADIPOCERE R Noun Report Error! | ایک مٹ میلا چربیلا مادّہ جو مُردہ جِسموں کے بھیگنے سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
| 9113 | ADIPOCERE R Adjective Report Error! | ایڈیپوسیرے ۔ شحوم ۔ مرطوب مقامات یا پانی کے اندر حیوانی اجسام کی تحلیل کے نتیجہ میں بننے والا چربیلا مادہ ۔ |
| 9114 | ADIPOCERE R Noun Report Error! | موم کی طرح کی شے جو چربیلے تیزابوں پر مشتمل ہوتی ہے اور یہ مرکبات موت کے بعد جسم میں بنتے ہیں ۔ ایسا عموما تب ہوتا ہے جب لاش کو گیلی جگہ پر یا پانی میں دفن کیا جائے ۔ |
| 9115 | ADIPOCERIFORM R Adjective Report Error! | چربی نما چیز میں تبدیل شدہ ۔ |