Sr. | English Words | Urdu Words |
17426 | ALPHANUMERIC R Adjective Report Error! | اعداد اور حروف دونوں لئے ہوئے ۔ حرفی ہندسی ۔ |
17427 | ALPHANUMERIC DISPLAY TERMINAL R Noun Report Error! | ایلفانومیرک ڈسپلے ٹرمینل ۔ ایک ٹرمینل جو کریکٹرز ڈسپلے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو مگر گرافکس ڈسپلے نہ کر سکے ۔ |
17428 | ALPHANUMERIC SORT R Noun Report Error! | ایلفانومیرک سارٹ ۔ ڈیٹا الگ الگ کرنے کا طریقہ مثلا ریکارڈ کے سیٹ جو مندرجہ ذیل ترتیب استعمال کریں ۔ رموزِ اوقاف اعداد حروفِ تہجی بڑے اور چھوٹے حروف میں اور بقیہ کسی بھی قسم کی علامات ۔ |
17429 | ALPHARAY R Noun Report Error! | ا یلفا شعا ع ۔ا یلفعا زرا ت کا دھارا جو بہت سے تا بکا ر ماد و سے خا ر ج ہو تا ہے ۔ |
17430 | ALPHAVIRUS R Noun Report Error! | وائرس کی ایک قسم جو بخار اور جوڑوں میں درد پیدا کرتی ہے |