| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 4761 | AC CELEROMETER R Adjective
 Report Error!
 | رفتار  میں  تبدیلی  کی  شرح  جاننے  والا  آلہ  یہ  آلہ  آبدوز  میں  اس  کا  مقام  معلوم  کرنے  کے  لیے  استعمال  ہوتا  ہے  ۔ | 
| 4762 | AC CEPTOR R Adjective
 Report Error!
 | ایک  ایسا  برقی  سرکٹ  خصوصا  ریڈیو  جس  میں  ایک  کنڈ  نسر  ہوتا  ہے  اور  ایک  کائل  ۔ | 
| 4763 | AC CESSORY FOOD FACTOR R Adjective
 Report Error!
 | خوراک  کے  اندر  ایسی  اشیاء  جو  کہ  بڑی  کم  مقدار  میں  ہوتی  ہیں  لیکن  صحت  کے  لیے  بہت  ضروری  ہوتی  ہیں  مثلا  وٹامن  یعنی  حیاتین  ۔ | 
| 4764 | AC CUMULATOR R Adjective
 Report Error!
 | کار  وغیرہ  کی  بیٹری  عام  لیڈ  ایسڈ  ایکومولیٹر  میں  دو  پلیٹیں  استعمال  ہوتی  ہیں  ایک  لیڈ  کی  اور  دوسری  بھی  لیڈ  کی  جس  پر  لیڈ  پر  آکسائیڈ  کی  تہہ  چڑھی  ہوتی  ہے  ۔ | 
| 4765 | ac symbol for the element actinium R Phrase
 Report Error!
 | اے سی یہ عنصر ایکٹی نیم کی علامت ہے ۔ |