| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 34611 | ATOMIC FORM R Noun
 Report Error!
 | ایٹمی ہیئت ۔ ایٹمی شکل ۔ | 
| 34612 | ATOMIC HEAT R 
 Report Error!
 | جوہری حرارت  ۔ اٹاک ہیٹ  ، کسی عنصر کی جوہری حرارت اس کے جوہری وزن اور مخصوص حرارت کی پیداوار ہوتی ہے ۔ پانی ، عنصر  کےایک گرام جوہر سے متحدہ طور پر حرارت لیتا  ہے وہ ہیٹ کیپسٹی کہلاتی ہے ۔ | 
| 34613 | ATOMIC HEAT R Adjective
 Report Error!
 | حرارت  کی  وہ  مقدار  جو  ایک  گرام  ایٹم  کا  درجہ  حرارت  ایک  ڈگری  سینٹی  گریڈ  بڑھانے  کے  لیے  ضروری  ہے  ۔ | 
| 34614 | ATOMIC HEAT R Noun
 Report Error!
 | ایٹمی حرارت ایک گرام ایٹم کے ٹمپریچر میں ایک درجہ سنٹی گریڈ کا اِضافہ کرنے کے لیے حرارت کی مطلُوبہ مقدار ۔ | 
| 34615 | ATOMIC HYDROGEN R Noun
 Report Error!
 | ایٹمی ہائیڈروجن ۔ |