| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 25226 | ANTIKINESIS R Noun
 Report Error!
 | ضد حرکیت | 
| 25227 | ANTIKNOCK
 R 
 Report Error!
 | دافع شور ، ایسا مادہ  جو گیسولین کی جلنے کی شرح پہ قابو پاتا ہے ۔ اس مقصد کیلئے سب سے زیادہ استعمال ہونے والا مرکب ٹیڑا 
ایتھائیل لیڈ  ch 3 ch2 )4pb) اور ٹیڑ ا میتھائیل لیڈ  ch ) 4pb)ہے ۔ پریمیم  گیسولین کے ایک گیلن میں مرکبات دو یا تین لٹر شامل کیے جاتے ہیں ۔ | 
| 25228 | ANTIKNOCK R Noun
 Report Error!
 | شَور بَند ۔ ايک مادَہ جِسے اِحتَراق دَروں اِنجَن کے اِيندھَن ميں مِلا دِيا جاتا ہے ۔ | 
| 25229 | ANTIKNOCKING AGENT R 
 Report Error!
 | دافع شور عوامل ۔ ایسے مرکبات جو گیسولین (پٹرول)میں اس کی جلنے کی شرع کم کرنے کے لیے شامل کیے جاتے ہیں۔ یہTEL اورDEZ وغیرہ ہوتے ہیں ۔ | 
| 25230 | ANTILEGOMENA R Noun
 Report Error!
 | عہَد نامَہ جَديد کی بَعض کُتَب جِن کے الہامی ہونے کو اِبتِدائی کَليسائی دَور ميں عالَمگير سَطَح پَر تَسليم نَہيں کِيا گَيا تھا ۔ |