Sr. | English Words | Urdu Words |
26501 | APOCYNACEAE R Adjective Report Error! | ایپوسائی نیسیا ۔ کچلیہ ۔ دو فلقی خاندان کی جھاڑیاں کھڑی یا پیچان ۔ پتے سادہ ۔ ایک دوسرے کے سامنے یا حلقہ دار ۔ پھول باقاعدہ اور کرن مکھی یہ دو جنسئے اور زیربقچوی ہوتے ہیں ۔ |
26502 | APOCYNACEOUS R Noun Report Error! | ایک قسم کا پودا جو کتوں کے لیے زہر کا کام کرتا ہے ۔ |
26503 | APOCYNTHION R Noun Report Error! | ایپو سِنتھیان۔ |
26504 | APOCYNUM R
Report Error! | بھنگ ۔ |
26505 | APOD R Noun Report Error! | بے پایہ ۔ ایسا پرِندہ ، کیڑا یا مچھلی جِس کے پیٹ کے پر نہ ہوں ۔ |