Sr. | English Words | Urdu Words |
4491 | ABSTRACT R Noun Report Error! | خلاصہ ملکیت ظاہر کرنے والی دستاویز ۔ |
4492 | ABSTRACT R Noun, Adjective Report Error! | صِف : مُجَرَّد ۔ خَیالی ۔ غَیر مادّی ۔ تَجریدی ۔ ظَنی ۔ نَظری نہ کہ مادّی ۔ غَیر مَرئی ۔ اِسَم : مُجَرَّد ۔ ذات ۔ فَنُون : تَجریدی جو اشکال یا رَنگوں وَغَیرہ کو خُوش آئند تَرتیب سے جوڑے نہ کہ حَقیقی اَجسام کے مُطابِق ۔ خُلاصَہ ۔ سَت ۔ جَوار ۔ رُوح ۔ ماحصَل ۔ مَغز ۔ جوہَر ۔ نَچوڑ ۔ لُب لَباب ۔ |
4493 | ABSTRACT R Noun, Adjective Report Error! | خيالی ۔ تصوراتی ۔ پرواز خيال ۔ |
4494 | ABSTRACT ART R Noun Report Error! | مجرد فن ۔ دقیق فن ۔ نازُک فن ۔ مشکل فن ۔ |
4495 | ABSTRACT BOOK R Noun Report Error! | خلاصہ کی کتاب ۔ رجسٹر گوشوارہ ۔ |