| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 20211 | anacidity R Phrase
 Report Error!
 | بے تیزابی : یونانی الفاظ اے بمعنی نہیں اور ایسیئر بمعنی کھٹا ہونا کا مجموعہ ۔ تیزابیت کی کمی خصوصاً گیسٹرک جوس میں ۔ | 
| 20212 | ANACIMA R Noun
 Report Error!
 | خون میں سرخ خلیوں یا ہیموگلوبن کی کمی جس کے نتیجے میں خون میں آکسیجن کی کمی وغیرہ واقع ہوسکتی ہے ۔ اس کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں اور  ہر  ایک کا علاج اس کے سب کے مطابق ہوتا ہے ۔ | 
| 20213 | ANACLASIS R Noun
 Report Error!
 | ۱۔ فعل معکوس
۲۔ انکسار
۳۔ انعکاس نور | 
| 20214 | ANACLASTIC R Adjective
 Report Error!
 | انحرافی شعاعوں کے متعلق ۔ انحرافی ۔ | 
| 20215 | ANACLASTIC CURVES R Noun
 Report Error!
 | بعض ظاہری خطوط منحنی جو انعطاف نور کی وجہ سے کسی پانی بھرے ہوۓ برتن کی تہ میں نظر آئیں ۔ |