Sr. | English Words | Urdu Words |
25281 | antimetabolite R Phrase Report Error! | اینٹی میٹابولائٹس : شدید لقوے میں فولک ایسڈ ، امینوپڑن اور امیتھوپڑن ذہنی طور پر دیئے جاتے ہیں ۔ |
25282 | ANTIMETABOLITE R Noun Report Error! | وہ اجزا جو کیمیائی طور پر خلیے کے نیوکلیو پروٹین بنانے والے کیمیائی اجزاء سے اس قدر مماثلت رکھتے ہیں کہ خلیہ انہیں استعمال کر لیتا ہے ۔ اور اس طرح اس کی نشونما رک جاتی ہے ۔ ایسے مرکبات کو کینسر کے خلیوں کی نشونما روکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
25283 | ANTIMETAPHYSICS R Noun Report Error! | مخالف ما بعد الطبیعیات ۔ |
25284 | ANTIMETATHESIS R Noun Report Error! | قلب کے ارکان کا پس و پیش کر دینا ۔ |
25285 | ANTIMETER R Noun Report Error! | چوڑے زاویوں کی پیمائش کا ایک متروک الاستعمال آلہ ۔ |