| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 6231 | ACETYLATION R 
 Report Error!
 | ایسی ٹائلیشن  ۔ سرکہ سازی  ، سرکہ سازی میں ایسی ٹائل گروپ  استعمال کیے جاتے ہیں  ۔ | 
| 6232 | ACETYLATION R Noun
 Report Error!
 | ایسیٹلانا ۔ | 
| 6233 | ACETYLCHOLINE R Adjective
 Report Error!
 | رگوں کے سرے سے مخروج لعاب جو پٹھوں کے عمل کو تيز کرتا ہے ۔ | 
| 6234 | ACETYLCHOLINE R Noun
 Report Error!
 | ایک نامیاتی مرکب جس کے استعمال سے دل کی دھڑکن کی شرح کم ہو جاتی ہے ۔ | 
| 6235 | ACETYLCHOLINE R Noun
 Report Error!
 | کیمیائی  شے جو  اعصاب کے سروں میں پائی جاتی ہے  اور پٹھوں ، اعصابی خلیوں  اور رطوبت خارج کرنے والے غدودوں  کو افعال  بناتی ہے  ۔ |