Sr. | English Words | Urdu Words |
14951 | ALEXOCYTE R Noun Report Error! | تیمار داری کرنے والا خلیہ |
14952 | ALEYDIGISM R Noun Report Error! | ٹیسٹو سٹیران پیدا کرنے والے خصیہ کے خلیوں میں خرابی کے سبب اینڈروجن کا پیدا نہ ہو سکنا |
14953 | ALEYRODIDAE R Adjective Report Error! | ایلیرو ڈائڈا ۔ سفید مکھیاں ۔ ویسٹ ووڈ ۱۸۴۰ ۔ سفید مکھیوں کا خاندان ۔ ان چھوٹے چھوٹے حشرات کے پروں کا پھیلاو ۳۔۴ میٹر ہوتا ہے ۔ سفید سفوف سے اٹے ہوتے ہیں ۔ ان کے منہ کا اگلا حصہ چبھنے اور چوسنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
14954 | ALEZAN R Noun Report Error! | سرخی مائل بادامی رنگ کا گھوڑا ۔ |
14955 | ALEZE R Noun Report Error! | محافظ ، بستر ، وہ کپڑا جو بستر پر غلاظت سے بچاﺅ کیلئے پھیلا دیا جاتا ہے |