Sr. | English Words | Urdu Words |
6266 | ACHALASIA R Noun Report Error! | وہ حالت جس میں خوراک کی نالی کے پٹھے صحیح کام نہیں کرتے جس کی وجہ سے خوراک کے گزرنے میں دقت پیدا ہوتی ہے ۔ |
6267 | ACHALSIA R Greek Report Error! | ناکُشادگی ۔ ایک بیماری جِس میں غذا مِعدہ میں پُہَنچَنے میں ناکام رہتی ہے |
6268 | ACHALYBEMIA R
Report Error! | خون میں لوہے کی کمی ۔ |
6269 | ACHAR R Noun Report Error! | اچار ۔ |
6270 | ACHARIA R
Report Error! | استاد ، معلم ، گورا ،برہمن ، کسی فرقے کابانی ایک خطاب جو لایق آدمیوں کو دیا جاٴے ۔ |