| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 18961 | AMINO PLEX R Noun
 Report Error!
 | ورید کے ذریعے جسم میں داخل کی جانے والی دوا جس میں وہ امائنو ایسڈز موجود ہوتے ہیں جو خوراک سے پروٹین کی صورت میں جسم کو ملتے ہیں ۔ اس کو ذخم پر لگانے سے اچھے نتائج حاصل ہوتے ہیں ۔ | 
| 18962 | AMINO SALICYLIC ACID R Noun
 Report Error!
 | جراثیم کے خلاف موءثر دوا جو دق کے خلاف زیادہ مفید ہے ۔ | 
| 18963 | AMINO-BENZOIC ACID R 
 Report Error!
 | (کيمِيا) ايمائينو بينزونگ ايسَڈ ۔ بينزونگ ايسَڈ کے تينوں قَلمی ہَم تَرکيبوں ميں سے کوئی ايک ۔ | 
| 18964 | AMINO-NITROGEN R Noun
 Report Error!
 | ايمائينو نائٹروجَن ۔ (کيمِيا) ايمائينو جُزو (اين ايچ ٹو) ميں موجُود نائيٹروجَن ۔ | 
| 18965 | AMINO-PYRINE, AMIDO-PYRINE R 
 Report Error!
 | (ادوِيَہ سازی) ايمائينو بائيرين ۔ بُخار سے تَحَفُظ کی ايک دَوا ۔ |